اے قاءد دیکھ تیرے شہر کا کیا حا ل ہے
اے قاءد دیکھ تیرے شہر کا کیا حا ل ہے
یہاں کا ہر ایک کوچہ خون سے لال ہے
تو نے اس لیے تو نہیں بنایا تھا پاکستان
کہ ایک دوجے کو کافر کہہ کر مار ڈالے مسلمان
کبھی رونقیں ہوا کرتی تھیں تیرے شہر کی شان
اب تو جدھر دیکھو سہمے بیٹھے ہیں انسان
وہ دن دور نہہں جب پھر بلندیوں پر جاءے گا تیرا شہر
ٹوٹنے والا ہے ،ٹوٹ کررہے گا قاتلوں کا سحر
اے قاءد دیکھ تیرے شہر کا کیا حا ل ہے
یہاں کا ہر ایک کوچہ خون سے لال ہے
Sher Muhammad
@mehar_sher
No comments:
Post a Comment